صدر مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات، کرونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو

صدر مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات، کرونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر ...

  



اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی جس میں کرونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور پنجاب میں حکومت کے اقدامات پر گورنر پنجاب کو بریفنگ دی گئی۔

صدر مملکت

مزید : صفحہ آخر