ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں،عالمی ادارہ صحت ہمیشہ چین کی طرفداری کرتا رہتا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے رویے پربرہمی کااظہار کیا ہے،امریکی صدر کاکہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں،عالمی ادارہ صحت ہمیشہ چین کی طرفداری کرتا رہتا ہے۔