کشمیریوں پر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی

کشمیریوں پر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ ...
کشمیریوں پر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ کشمیریوںپر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ گیا،کشمیریوں کو لاک ڈاﺅن کرنے والے سمجھ جائیں خداکی لاٹھی بے آواز ہے ۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ کشمیریوںپر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ گیا،کشمیریوں کو لاک ڈاﺅن کرنے والے سمجھ جائیں خداکی لاٹھی بے آواز ہے ۔

انہوںنے اپنے پیغام میں مزید کہاہے کہ اب بی جے پی کے انتہاپسندوںکو احساس ہو گیا ہوگا کہ لاک ڈاﺅن کیا ہوتا ہے ،پورابھارت اللہ کی پکڑ میں ہے اورلاک ڈاﺅن پر ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -