اکمل شاہد کنگ کی کتاب میر ا عشق ہے پاکستان مارکیٹ میں آگئی

اکمل شاہد کنگ کی کتاب میر ا عشق ہے پاکستان مارکیٹ میں آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ادیب و دانشور،محقق اور سماجی رہنما چودھری اکبر حزیں کے صاحبزادے اکمل شاہد کنگ کی کتاب ”میرا عشق ہے پاکستان“کی قلم فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام علامہ عبدالستار عاصم اور فاروق چوہان کی نگرانی میں شائع ہو کر مارکیٹ میں آ گئی،کتاب کا انتساب انہوں نے والد کے نام کیا ہے،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان، محمود شام،جبار مرزا،علامہ عبدالستار عاصم، پروفیسر محمد دین جوہر،اسماعیل شاد اور رازش لیاقت پوری کی آراء بھی کتاب میں شامل ہیں