پارکنگ پلازے کیس، پنجاب،ضلعی حکومت دیگر حکام سے رپورٹ طلب 

پارکنگ پلازے کیس، پنجاب،ضلعی حکومت دیگر حکام سے رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پارکنگ پلازے تعمیر نہ کرنے کیخلاف دائردرخواست پر پنجاب اور ضلعی حکومت سمیت دیگر حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے،مسٹرجسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت فاضل جج نے استفسار کیا ہے کہ بتایاجائے کہ عدالتی حکم کے باوجود پارکنگ پلازہ تعمیر کیوں نہیں کئے گئے؟ پارکنگ پلازہ کے مختص جگہ پر تجاوزات کیوں ختم کرنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں؟۔

مزید :

صفحہ آخر -