پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے، اسد عمر
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کوروناوائرس کی ویکسین ڈوز خرید رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز اپریل میں پاکستان پہنچنے کی توقع ہے۔اسد عمر نے کہا کہ چین سے سائنوفارم اور کین سینو ویکیسن کی خریداری کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہ کہ چین سے پہلیخریدی گئی ویکیسن کی 2 کھیپ رواں ماہ کے آخر تک پاکستان پہنچیں گی۔
اسد عمر
