یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی
یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسیدیوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی ہے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے 30اراکین کی حمایت کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو جماعت اسلامی ، اے این پی کے ایک اور دو آزاد ارکان کی حمایت حاصل ہے،یوسف رضا گیلانی کی حمایت میں دستخط کرنے والوں میں سینیٹرہدایت اللہ ، ہلال الرحمان، مشتاق احمد اور نواب زادہ ارباب عمر فاروق شامل ہیں۔