وفاقی کابینہ کی ہدایت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے فرانزک آڈٹ کا فیصلہ 

وفاقی کابینہ کی ہدایت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے فرانزک آڈٹ کا فیصلہ 
وفاقی کابینہ کی ہدایت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے فرانزک آڈٹ کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کی ہدایت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے فرانزک آڈٹ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے فرانزک آڈٹ کے لئےپیٹرولیم ڈویژن نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کوخط لکھ دیا ہے جس میں کابینہ کی 16 مارچ کی ہدایات کا حوالہ دے کر آڈٹ اور کمپنیوں کی تمام تفصیلات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ پتا لگایا جاسکے کہ کن کن کمپنیوں نے ذخیرہ اندوزی کی اور کس نے کتنا پیسہ بنایاہے۔آڈٹ جون 2020 میں پیٹرولیم بحران میں ملوث کمپنیوں کا پتہ لگائے گا۔