ڈسکہ، 10سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی
ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) اوباش ملزم کی دس سالہ بچے کیساتھ بداخلاقی،نواحی گاؤں جنڈو ساہی کے شاہد کا دس سالہ بیٹا گھرسے باہرگیاتو اوباش ملزم غلام مصطفی اس کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ اپنے گھر کی چھت پر لے گیا اور اس کیساتھ زبردستی بداخلاقی کرڈالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔