سمبڑیال، لڑکی اغوا، مقدمہ درج 

سمبڑیال، لڑکی اغوا، مقدمہ درج 

  

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)  18سالہ لڑکی اغواء نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع بیگووالہ ٹاؤن کے رہائشی عبدالحمید کی 18سالہ بیٹی کو نامعلوم ملزمان ورغلا پھسلاکر بداخلاقی کی نیت سے اغوا ء کر کے نامعلوم مقا م پر لے گئے تھانہ بیگووالہ پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -