گکھڑ منڈی، 2 شراب فروش گرفتار

گکھڑ منڈی، 2 شراب فروش گرفتار

  

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) تھانہ کینٹ پولیس نے ڈی سی کالونی ریلوے پھاٹک اور شاہ کوٹ بازار سے 2شراب فروشوں عمران سکنہ شیخو پورہ موڑ، محمد طاہر اعوان سکنہ لمبانوالی سے 25لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ملزم عمران سے 15لیٹر اور محمد طاہر سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ یہ شراب اپنے گاہکوں کو سپلائی دینے جارہے تھے۔

 کہ گشت پر مامور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔

مزید :

علاقائی -