فیروزوالہ،  ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق،2زخمی

فیروزوالہ،  ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق،2زخمی

  

فیروز والہ( نمائندہ پاکستان) جی ٹی روڈ رائس فارم (کالاشاکاکو)  کے قریب تیز رفتار ٹرالہ بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے  نتیجہ میں موٹرسائیکل نوجوان اظفر علی ہلاک اس کا باپ زخمی ہوگیا حادثہ کے بعد ڈرائیور شہریوں نے  ٹرالہ ڈرائیور کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا  اسی دوران ایک تیز رفتار کیری ڈبے نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نوجوان احمد  شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال لے گیا یہاں پر وہ دم توڑ گیا فیروزوالا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی اور اس نے کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

 جی ٹی روڈ پر کالاشاکاکو قریب تیز رفتار ٹرک اور کیری ڈبہ قابو ہو کر دو موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ

مزید :

علاقائی -