پاکستان کی شکست پر بہت دکھ ہوا، شائقین کرکٹ 

پاکستان کی شکست پر بہت دکھ ہوا، شائقین کرکٹ 

  

لاہور(افضل افتخار)پاکستان کی شکست پر بہت دکھ ہے یقین تھا کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیا ہدف حاصل کرکے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرے گی ان خیالات کا اظہار شائقین کرکٹ نے سٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے کیا عارف خان، محمد شاکر علی، زبیر، حارث، خرم، محمداقبال اور ذیشان نے کہا کہ پاکستان کی ہا ر پر دلبرداشتہ ہیں جیتا ہوا میچ ہار گیا بیٹسمینوں نے ذمہ داری سے کھیل پیش نہیں کیا کوئی بھی بیٹسمین جم کر نہیں کھیل سکا آسٹریلوی ٹیم نے ثابت کردیا کہ وہ نمبر ون ٹیم ہے یعقوب، پرویز،خلیل، جمیل علی،عادل اور شرجیل نے کہا کہ ہمیں جیت کی امید تھی او ر قصور سے میچ دیکھنے کے لئے آئے تھے صائمہ، عاتکہ،میمونہ، سحر، شکیلہ،زنیرہ اور حمیرا نے کہا کہ پاکستان کی شکست پر بہت دکھ ہوا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -