سٹیج ڈرامہ جھوٹے لوگ" محفل تھیٹر میں  شروع

 سٹیج ڈرامہ جھوٹے لوگ" محفل تھیٹر میں  شروع

  

لاہور(فلم رپورٹر)مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک " کا سٹیج ڈرامہ جھوٹے لوگ" محفل تھیٹر میں  شروع ہوگیا ڈرامہ کی کاسٹ میں مہک نور، دیدار ملتانی، رانیہ خان، سنا خان، شاہدخان، مختیارچن، ندیم چٹا، رضی خان، انور ماہی، شہزاد شوکی، پروز خان، نفیس زمان، ذوالفقارطوطی، مجید لوٹا، و دیگر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ ڈاکٹر اجمل ملک کا کہنا تھا کہ میرے جاندار سکرپٹ میں میرے فنکار ساتھی مکمل انصاف کر کے ڈرامہ کو کامیاب کرانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ہمیشہ معیاری کام اولین ترجیح رہی ہے۔

مزید :

کلچر -