بلاول بھٹو زر داری آج کرم  میں جلسہ سے خطاب کرینگے 

 بلاول بھٹو زر داری آج کرم  میں جلسہ سے خطاب کرینگے 

  

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری (آج)بتاریخ 26 مارچ بروز ہفتہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل پاراچنار میں واقع پارا چنار اسپورٹس کمپلیکس کے میدان میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کا آغاز دوپہر 12 بجے سے ہوگا۔

 بلاول 

مزید :

صفحہ آخر -