پنجا ب یونیورسٹی سے چا ر امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے سعد سعید ولد سعید احمد خان کوکیمیکل انجینئرنگ،امل ماجد ولد ماجد محمود کوریاضی،لطیف اللہ ولد احمد خلیل کو سوشیالوجی اورصحیفہ مختار دختر مختار احمد بھٹی کو کمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔