سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم

سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم

  

لاہور(جنرل رپورٹر) سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے طلبہ کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کر دی۔ سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے طلبہ کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کر دی، پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے فیتہ کاٹ کر بسوں کا افتتاح کیا۔سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ذرائع کا بتانا ہے کہ فیز ون میں جیل روڈ سے ہربنس پورہ تک ٹرانسپورٹ کی سہولت دی گئی ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -