ملتان:تیزاب گردی مقدمہ،ملزم کا  جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کاحکم

ملتان:تیزاب گردی مقدمہ،ملزم کا  جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کاحکم

  

ملتان (خصو صی  رپورٹر)   ڈیوٹی جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے تیزاب گردی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا ہے(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

۔قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور ضلع وہاڑی کے مطابق ملزم محمد شہباز خان کے خلاف خاتون نے تیزاب گردی کا مقدمہ نمبر 118/22 جو کہ 18 مارچ کو درج کرایا تھا جس میں ملزم کو گرفتار کیا گیا ملزم نے خاتون پر تیزاب پھینکا جس سے اس کا جسم جھلس گیا ملزم سے تفتیش اور برآمدگی ہونی باقی ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے تاہم عدالت نے پولیس استدعا منظر کرتے ہوئے ملزم کو 28 مارچ کو دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -