جلال پور پیروالا،اغواء کے بعد لڑکی سے مبینہ بداخلاقی، کارروائی شروع

جلال پور پیروالا،اغواء کے بعد لڑکی سے مبینہ بداخلاقی، کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (  خصو صی  رپورٹر)جلال پور پیر والا میں تین اوباش نوجوانوں نے لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا تفصیل کے مطابق ملازم حسین نے پولیس(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
 کو اطلاع دی کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران دروازے پر دستک ہوئی اس کی پندرہ سالہ بیٹی (ن) نے دروازہ کھولا تو وھاں پر موجود ملزمان عرفان، سلیم اور لطیف نے اسے اغوا کرلیا ملزمان اسے نامعلوم مقام پر لے گئے  جہاں پر ملزم عرفان ولد فدا حسین نے اس کی بیٹی کے ساتھ بداخلاقی کی جبکہ سلیم اور لطیف پہرہ دیتے رہے. پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
شروع