کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے،اسدعمر

کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے،اسدعمر
کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے،اسدعمر

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ  کل پریڈگراؤنڈمیں جلسہ نہیں،تاریخ رقم ہونےجارہی ہے،  14اگست آزادی کادن ہے،27مارچ حقیقی آزادی کادن بنےگا۔ 

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ آج انشاءاللہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے کاررواں اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے ،  کل پیریڈ گراونڈ اسلام آباد میں محض ایک جلسہ نہیں ہونے جا رہا، ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے.

انہوں نے مزید لکھا کہ 14 اگست آزادی کا دن ہے،  پاکستان کی تاریخ میں 27 مارچ حقیقی آزادی کا دن بنے گا.

اسد عمر نے نکلو پاکستان کی خاطر  کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا

مزید :

اہم خبریں -قومی -