وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع 

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع 
وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس آج دو پہر دو بجے بنی گالہ میں طلب کیا ہے ،  اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اپوزیشن کے لانگ مارچ ، تحریک عدم اعتماد  سے متعلق بریفنگ کا بھی امکان ہے جبکہ  پی ٹی آئی کے  27 مارچ کے جلسے کی تیاریاں پر بھی بریفنگ دی جائے گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں اتحادیوں سے روابط پر بھی بریفنگ دی جائے گی ۔


 

مزید :

اہم خبریں -قومی -