بارات کی واپسی پر دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی 

بارات کی واپسی پر دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی 
بارات کی واپسی پر دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی 

  

لاہور (ویب ڈیسک)  رائیونڈ روڈ پر ڈگری کالج کے قریب دولہا دلہن کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق   بارات کی واپسی پر  آگ لگتے ہی دولہا دلہن فوری گاڑی سےنکل گئے جس کے بعد آگ نےگاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نےموقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تاہم گاڑی جل کرتباہ ہوگئی۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -