پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کی والدہ وفات پا گئیں

کیپشن: File Photo
قصور (ویب ڈیسک)معروف روحانی شخصیت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کی والدہ وفات پا گئی ہیں ۔ان کی نماز جنازہ آج شام 4بجے
مرکز ادارہ الاصلاح بمقام گاؤں بونگہ بلوچاں، پتوکی میں ادا کی جاۓ گی۔مزید معلومات کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
0333-4375478
0311-6556444