بلوچستان کے سینئر وزیر ظہور بلیدی کابینہ سے فارغ

بلوچستان کے سینئر وزیر ظہور بلیدی کابینہ سے فارغ
بلوچستان کے سینئر وزیر ظہور بلیدی کابینہ سے فارغ
سورس: Twitter/@ZahoorBuledi

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کےسینئر صوبائی وزیر اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما میر ظہور بلیدی سے قلمدان واپس لے کر انہیں کابینہ سے فارغ کردیا گیا۔

 جاری نوٹی فکیشن کے مطابق میر ظہور بلیدی سے سینئر صوبائی وزیر کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔"جیو نیوز "کے مطابق  ظہور بلیدی کو کچھ روز قبل صوبائی وزیر منصوبہ بندی کے عہدے سے بھی ہٹایا گیا تھا۔ میر ظہور بلیدی اپوزیشن کو 30 ارب کے فنڈز دئیے جانے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ناراض تھے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -