پاکپتن ؛گھر کے 7 افراد کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

پاکپتن ؛گھر کے 7 افراد کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
پاکپتن ؛گھر کے 7 افراد کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکپتن میں گھر کے 7 افراد کو قتل کرنیوالے سفاک ملزم کو ساتھی سمیت گرفتارکر لیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی پی او کاکہناہے کہ ملزم اسد اور سرور کو خیبرپختونخوا کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ملزم نے جائیداد کے تنازع پر اپنی والدہ دو بھائیوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا تھا۔