حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی 

حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی 
حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری تحائف دینے پر بھی پابندی عائد کردی ،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔