تحریک انصاف نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری اور مسرت جمشید چیمہ ایک اہم ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے،پی ٹی آئی رہنما ہنگامی پریس کانفرنس 4 بجے لاہور پریس کلب میں کرینگے۔