پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، شارجہ کا موسم کیسا ہے؟

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، شارجہ کا موسم کیسا ہے؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، شارجہ کا موسم کیسا ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا ۔شارجہ میں سورج نکلنے کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں پر بادلوں کے ٹکڑے بھی ہیں اور درجہ حرارت 28سینٹی گریڈ ہے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہونےکا امکان ہے ،دوسری باولنگ کو مخالف ٹیم کے ساتھ ساتھ نمی کا مقابلہ بھی کرنا پڑے گا۔ شارجہ میں آج ہوا کا تناسب رواں ہفتے کے باقی دنوں سے نسبت زیادہ ہے جو کہ 23 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ۔ کرکٹ کھیلنے کے لیے اس طرح کا موسم بہترین تصور کیا جاتا ہے ۔

مزید :

کھیل -