جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاوور پلے (6 اوورز) میں جنوبی افریقا نے بغیر کسی نقصان کے 102 رنز بنالیے اور یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے بڑا پاوور پلے اسکور ہے۔

اس سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا۔

مزید :

کھیل -