سرجری کے بعد آصف علی زرداری کی طبعیت میں بہتری آنے لگی

سرجری کے بعد آصف علی زرداری کی طبعیت میں بہتری آنے لگی
سرجری کے بعد آصف علی زرداری کی طبعیت میں بہتری آنے لگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔جیو نیوز کے مطابق آصف زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں۔ آصف زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ دن دبئی کے ہسپتال میں گزارے اور اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

مزید :

قومی -