کراچی ریلی اور بس پر فائرنگ کرنیوالے گرفتار کیے جائیں:زرداری

کراچی ریلی اور بس پر فائرنگ کرنیوالے گرفتار کیے جائیں:زرداری
کراچی ریلی اور بس پر فائرنگ کرنیوالے گرفتار کیے جائیں:زرداری

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرمملکت آ صف علی زردای نے کہا کہ کراچی میں عوامی تحریک ریلی اورکراچی سے اٹک جانے والی بس پر نواب شاہ کے قریب فا ئرنگ کے وا قعا ت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔صدر آصف علی زداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس میںکراچی سمیت سندھ میں امن و امان سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا جس میںصدر زرداری نے ہدا یت کی کہ کرا چی ریلی اور بس پر فا ئر نگ جیسے وا قعا ت پر شرمندہ عنا صر کے خلا ف بلا امتیا ز کا ر وا ئی کی جا ئے۔اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ، وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ شریک ہوئے اور جو کراچی سمیت سندھ میں امن برقرارر کھنے کے لیے اپنی تجاویز دیں گے۔

مزید : کراچی