ریما کا ولیمہ آج ہوگا

ریما کا ولیمہ آج ہوگا
ریما کا ولیمہ آج ہوگا

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لالی وڈ اداکارہ ریماخان کا ولیمہ آج شام سات بجے لاہور میں ہوگا ۔ولیمے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 100سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ولیمے میں قریبی دوستوں کو مدعو کیاگیاہے۔ہوٹل انتظامیہ کے مطابق ریماکی خواہش پر چلمل بریانی اور ون ڈش تیار کی جارہی ہے۔

مزید : تفریح