حنیف عباسی کی طارق محمود سے سپیکر کی رولنگ چیلنج کرنے پر مشاورت

حنیف عباسی کی طارق محمود سے سپیکر کی رولنگ چیلنج کرنے پر مشاورت
حنیف عباسی کی طارق محمود سے سپیکر کی رولنگ چیلنج کرنے پر مشاورت

  



اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے جسٹس ر طارق محمود سے ملاقات کی ہے۔نجی چینل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہونے والی اِس ملاقات میں قومی اسمبلی کی سپیکر ڈاکٹرفہمیدہ مرزاکی رولنگ چیلنج کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

مزید : اسلام آباد