کوئٹہ میں راکٹ حملہ، ایک شخص جاں بحق ،بارہ زخمی

کوئٹہ میں راکٹ حملہ، ایک شخص جاں بحق ،بارہ زخمی
کوئٹہ میں راکٹ حملہ، ایک شخص جاں بحق ،بارہ زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( مانیٹرنگ دیسک) قندھاری بازار میں نامعلوم سمت سے فائر کئے جانے والے راکٹوں میں سے ایک راکٹ ایک دوکان پرگرنے سے ایک شخص جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ان میں چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔ دجھماکے کے وقت بڑی تعداد میں لوگ یہاں موجود تھے پولیس اور ایف سی کے بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے ۔