ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ،ملزم گرفتار

ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ،ملزم گرفتار
ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی نارکوٹس فورس نے اسلام آباد ائرپورٹ پرمسقط جانے والے مسافرکے پیٹ سے ہیروئن کے سوکیپسول برآمد ہوئے ہیں۔چارسدہ کا رہائشی حنیف بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے مسقط جارہا تھا۔ شک گزرنے پراے این ایف نے ملزم کی تلاشی لی تو اس کے پیٹ سے ہیروئن کے سوکیپسول برآمد ہوگئے۔

مزید :

اسلام آباد -