ٹیکس نہ لوڈشیڈنگ ،نوکریاں اور سہولتیں دینگے:گیلانی نے آدھا بجٹ پیش کردیا

ٹیکس نہ لوڈشیڈنگ ،نوکریاں اور سہولتیں دینگے:گیلانی نے آدھا بجٹ پیش کردیا
ٹیکس نہ لوڈشیڈنگ ،نوکریاں اور سہولتیں دینگے:گیلانی نے آدھا بجٹ پیش کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی نے بتا یا کہ آ ئندہ ما لی سا ل کا بجٹ ٹیکس فری ہو گا جبکہ لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ ، پر قا بو پا نے کے اقدا ما ت اہم تر جیحا ت ہو نگی ۔ دنیا نیوز کو انٹر ویو دیتے ہو ئے انہوں نے بتا یا کہ یکم جو ن کو پیش ہو نے وا لے بجٹ میں کو ئی نیا ٹیکس نہیں لگا یا جا ئے گا ،ایک لا کھ نئی نو کریا ں پیدا کی جا ئیں گی ، لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے اور توا نا ئی بحرا ن پر قا بو پا نے کے اقدا ما ت پر اہم تر جیحا ت ہو نگی اس کے علا وہ بے نظیر انکم سپو رٹ پروگرا م کو تو سیع دی جا ئے گی ، کا شتکا روں کو سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں گی ۔ نیٹو سپلا ئی کی بحا لی کے با رے میں وزیر اعظم نے وا ضح کیا کہ نیٹو کی سپلا ئی کی بحا لی صر ف پا رلیما نی قرارداد کی رو شنی میں ڈیفنس کمیٹی ہی کر ے گی۔انکا کہنا تھا کہ میںنے کبھی امریکہ سے معا فی ما نگنے کی با ت نہیں کی بلکہ میں یہ سمجھتا ہو ں کہ ہما رے فو جیوں کا اس مین بہت سا نقصا ن ہوا ہے جو معا فی ما نگنے سے پوا را نہیں ہو گا۔ ایک سوا ل کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ بلو چستا ن میں تما م سیا سی جما عتوں کے تمام عسکری ونگ جو ختم کر نا پڑیں گے ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ اگلے الیکشن غیر جا نبدا را نہ اور شفاف ہو نگے اس پر کسی کو کو ئی شبہ نہیں ہو نا چا ہیئے۔وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی نے ایک با ر پھر عدلیہ پر تنقید کی اور کہا کہ سپریم کو رٹ کا مجھ سے رویہ مختلف اورمسلم لیگ(ن) کے سا تھ مختلف ہے ۔ انہوں نے (ن) لیگ کے سر برا ہ میاں محمد نوا ز شریف کو مشورہ دیا کہ الیکشن کی تیا ری کریں ۔ انکا کہنا تھا کہ عدلیہ کی آ زا دی کی تحریک میں پاکستان پیپلز پا رٹی کا اہم کردار ہے اور میں خو د عدلیہ کی آ زا دی کی تحریک کے داران جیل بھی گیا اور پھر ایگزیکٹو سے آ رڈر نے ججوںکو بحا ل بھی کیا ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے خا ندا ن میں لبرل پیر ہیں ، پیروں کا کا م سیاست کر نا اور ووٹ ما نگنا نہیں اگر پیر سیاست کر ے گا ،ووٹ ما نگے تو الیکشن میں ہا ر جیت کا سا منا کر نا بھی پڑے گااس سے پیر کی تکریم نہیں رہتی۔ میں لبرل پیر ہوں اور سمجھتا ہوں کہ جب سیا ست کر نی ہے ، کو ئلے کا کا رو با ر کر نا ہے تو پھر ہا تھ بھی کا لے ہو نگے ۔ بیٹوں کی بد عنوا نی کے مقدما ت سے متعلق سوا ل پر انکا کہنا تھا کہ قا نو ن سے با لہ کو ئی شخص نہیں ہے سب کو قا نو ن کا سا منا کر نا چا ہئے جو کہ میں نے بھی کیا ہے ، ان پر کرپشن کا کو ئی الزا م نہیں ہے بلکہ صر ف آ ئین کی با لا دستی قا ئم کر نے اور تحفظ کا الزا م ہے۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کے سا تھ میثا ق جمہو ریت کے تحت (ن) لیگ کو حکو مت میں شا مل کیا تھا اور پنجا ب میں انکے سا تھ شا مل تھے ۔ پنجا ب حکو مت سے علیحدگی کے با رے میںایک سوا ل پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شہبا ز شریف، اسحا ق ڈا ر اور کچھ اور دیگر رہنما میر ے پاس آ ئے تھے جن کا علیحدگی نہیں چا ہئے لیکن ہما ری پا رٹی نے فیصلہ کیا کہ الگ ہو جا ئیںتو مین نے ان سے کہا کہ ہم نے چند گا ڑیا ںاور ڈرا ئیور ہی وا پس کر نا ہیں، ہم نے تو آ پ کو اپنے ارکا ن مفت میں دیے ہو ئے ہیں ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ جیل جا نے کی تیا ری کر کے عدا لت میں گیا تھا اوع یہ چھ ما ہ کی تیا ری تھی جبکہ پہلے بھی میں جیلا گیا تھا جہاں میں نے سا بق سیکر ٹری کی حیثیت سے کو لر کی سہو لت نھی استعما ل نہیں کی جبکہ یہ میرا ستحقا ق تھا اور اس کیلئے میں ہو م سیکر ٹری کو درخوا ست بھی نہیں دی,زیا دہ دیر جیل میں بجلی بھی نہیں ہو تی تھی ۔اب کی با ر عدا لت گیا تھا تو بہت سی چیزیں بھی سا تھ لیکر گیا تھا بلکہ اب تو یہ بھی جا نتا ہوکہ کیا چیذیں درکا ر ہو تی ہیں، میں نے وہی چیزیں جیل کے بیگ میں رکھی تھیں۔سرا ئیکی صو بے کے متعلق سوا ل میں انکا کہنا تھا کہ مر کز اور صو بوں سے قراردادیں منطو ر ہو چکی ہیں اب صر ف قا نو ن سا زی با قی ہے لیکن کو شش کی جا رہی ہے کہ وقت آ نے پہلے ہی مجھے ہٹا دیا جا ئے ۔انکا کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعظم ہا ﺅ چھو ڑ نے فیصلہ پہلے سے ہی کر لیا ہے اور کسی خا ص فلا حی مقا صد کیلئے استعما ل کر نے کے محص کیا جائے جہاںتک یہ سوا ل ہے کہ اپنی مدت پو ری کر نے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس ضمن میں یہ کہنا کا فی ہے کہ نوا ز شریف بھی اس گھر میں آ کر افسردہ ہو جا تے ہیں۔