رمشادار لامان ،ظالم شوہر جیل چلاگیا

رمشادار لامان ،ظالم شوہر جیل چلاگیا
رمشادار لامان ،ظالم شوہر جیل چلاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے تیرہ سال کی رمشا کو دارلامان بھیج دیا ہے جبکہ ملزم زرمین خان کو جیل بھیج دیا گیاہے۔ رمشا کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اس نے بیان قلم بند کرایا کہ اسے طلاق دلادی جائے تو وہ والد کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رمشا نے موقف اختیار کیا زرمین شاہ جھوٹ بول رہا ہے اس کی شادی میں ماں اور ماموں کے علاوہ کوئی شریک نہیں تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ ذہنی مرض نہیں، لوگوں کو دکھانے کیلئے زنجیروں میں جکڑا گیا۔ اس کے شوہر زرمین خان کے دہشتگردوں سے رابطے ہیں وہ دو بار جیل گیا۔

مزید :

پشاور -