بجٹ 18-2017۔۔۔۔ پاکستانی شوہروں کیلئے انتہائی افسردہ خبر آ گئی، تفصیلات جان کر آپ کو بھی سمجھ نہ آئے گی کہ ”ہنسیں یا روئیں“

بجٹ 18-2017۔۔۔۔ پاکستانی شوہروں کیلئے انتہائی افسردہ خبر آ گئی، تفصیلات جان کر ...
بجٹ 18-2017۔۔۔۔ پاکستانی شوہروں کیلئے انتہائی افسردہ خبر آ گئی، تفصیلات جان کر آپ کو بھی سمجھ نہ آئے گی کہ ”ہنسیں یا روئیں“

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے مالی سال18-2017 میں حکومت نے پاکستانی شوہروں کے لئے نئی پریشانی کھڑی کرنے کا عندیہ دیدیا ہے اور خواتین کیلئے بناﺅ سنگھار مہنگا ہونے لگا ہےجبکہ میک اپ کے سامان پر 5 فیصد ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دیدی گئی ہے۔

’ اس لڑکی نے مجھے مردانگی سے محروم نہیں کیا بلکہ یہ کام میں نے خود کیا کیونکہ۔۔۔ ‘ جنسی زیادتی کی کوشش پر 23 سالہ لڑکی کے ہاتھوں اپنی مردانگی سے محروم ہونے والے پنڈت نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے،خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق پرتعیش اشیاءپر ڈیوٹی میں 5 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور ذرائع کے مطابق خواتین کی میک اپ اشیاءجن میں مسکارا،مصنوعی پلکوں،نیل پالش ،لوشن،سرخی پاﺅڈر کو 15 سے 20 فیصد مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت نے مرد حضرات کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور آفٹر شیو،شیونگ کریم پر بھی ڈیوٹی 20 فیصد ہوسکتی ہے۔یاد رہے کہ حکومت کی طرف سے نئے مالی سال 2017-18 ءکا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

مزید : بجٹ