خیبر ایجنسی میں باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

خیبر ایجنسی میں باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ
خیبر ایجنسی میں باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

خبیرایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہونے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے جبکہ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اورسکیورٹی فورسز کی جانب سےسرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

’ اس لڑکی نے مجھے مردانگی سے محروم نہیں کیا بلکہ یہ کام میں نے خود کیا کیونکہ۔۔۔ ‘ جنسی زیادتی کی کوشش پر 23 سالہ لڑکی کے ہاتھوں اپنی مردانگی سے محروم ہونے والے پنڈت نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

خیبر -