A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ،ایک خاتون شہید

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ،ایک خاتون شہید

مئی 26, 2017 | 16:13:PM

میرپور آزاد کشمیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل بھمبر سیکٹر پر ایل او سی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوگئی۔

’ اس لڑکی نے مجھے مردانگی سے محروم نہیں کیا بلکہ یہ کام میں نے خود کیا کیونکہ۔۔۔ ‘ جنسی زیادتی کی کوشش پر 23 سالہ لڑکی کے ہاتھوں اپنی مردانگی سے محروم ہونے والے پنڈت نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے مطابق بھارتی فوج لائن آف کنٹرول معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور دشمن کی توپیں خاموش کرادی گئیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی شیلنگ سے متعدد مویشی بھی ہلاک ہوئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی فوج کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر متعدد مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں