ایف بی آر‘ٹیکس ادا نہ کرنے پر نجی ائیر لائن کے اکاؤنٹس منجمد

ایف بی آر‘ٹیکس ادا نہ کرنے پر نجی ائیر لائن کے اکاؤنٹس منجمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نیوز رپورٹر ) فیڈریل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ٹیکس نادہندہ نجی ائیر لائن کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے ہیں تاہم ریکوری ممکن نہ ہوسکی ہے ذرائع کے مطابق شاہین ائیر 52کروڑ(بقیہ نمبر16صفحہ7پر )
روپے سے ز ائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی نادہندہ ہے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ادائیگی کے لیے 15کروڑ مئی 2018کی سمتی مہارت فراہم کی گئی تاہم 15مئی تک عدم ادائیگی کے باعث ایف بی آر نے نجی ائیر لائن کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرکے ریکوری کی کوشش کی لیکن بینک منیجر کے ڈٹ جانے کے باعث ریکوری ممکن نہ ہوسکی جس پر ایف بی آر حکام نے بینک منیجر کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اکاؤنٹس منجمد