جہانیاں، آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم،آئل ٹینکر سے تیل کا رساﺅ جاری

جہانیاں، آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم،آئل ٹینکر سے تیل کا رساﺅ جاری
جہانیاں، آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم،آئل ٹینکر سے تیل کا رساﺅ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہانیاں (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا پور روڈ پرآئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے تیل کا رساﺅ جاری ہو گیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ دنیا پور روڈ پر پیش آیا ،حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سڑک ٹریفک کیلئے بندکردی،ریسکیو حکام کے مطابق ٹینکر میں 16000ہزار لیٹرڈیزل موجود ہے۔