جاسوسی ناولوں کے مصنف اور ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئررکن مظہر کلیم ایم اے انتقال کر گئے

جاسوسی ناولوں کے مصنف اور ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئررکن مظہر کلیم ایم اے ...
جاسوسی ناولوں کے مصنف اور ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئررکن مظہر کلیم ایم اے انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)جاسوسی ناولوں کے مصنف اورڈسٹرکٹ بارکے سینئررکن مظہرکلیم ایم اے انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد میں ادا کی جائے گی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ہزاروں کتابوں کے مصنف اور جاسوسی ناول لکھنے والے مظہر کلیم انتقال کرگئے،نامور ادیب طویل عرصے سے بیمار تھے،آج خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی نماز جنازہ ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہے کہ مرحوم مظہر کلیم معروف جاسوسی ادب کے مصنف اورڈسٹرکٹ بار ملتان کے سینئر رکن بھی تھے۔