کلثوم نواز روبصحت معمول کا چیک اپ جار ی
لندن (ویب ڈیسک) لندن میں زیرعلاج بیگم کلثوم نواز کی حالت بہتر ہو رہی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق طویل علاج کے باعث کمزوری ہے لیکن صحت بہتر ہو رہی ہے۔ کلثوم نواز کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ بیگم کلثوم نواز کو چیک اپ، علاج اور فالواپ کیلئے ہارلے سٹریٹ ہسپتال لایا جاتا ہے۔