رمضان المبارک ، زخیرہ اندوز مافیا اور آخرت کا خوف رکھنے والے تاجر ، خوش قسمت کون ؟جانئے
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ بڑی تیزی کے ساتھ رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جاری و ساری ہے ،اس ماہ مقدس میں اللہ رب العزت کی جانب سے سرکش شیطان کو قید اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جا تے ہیں،اللہ نے اس ماہ مقدس کو بہت قیمتی بنایا ہے،رمضان المبارک سے قبل ملک بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہونے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں زخیرہ اندوزں اور مافیا کی لوٹ مار جاری ہے ،پھلوں ، سبزیوں اور دالوں کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کی روک تھام صرف لفظوں تک محدود نظر آتی ہے تاہم ملک میں ایسے افراد آج بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں جو منافع خوری کی بجائے اللہ کی رضا کے لئے دنیاوی منافع کمانے کی بجائے اخروی فائدہ حاصل کرنے کی جستجو میں نظر آتے ہیں ، آیئے آپ کو ملاتے ہیں ایسے ہی ایک خوش قسمت شخص سے ۔۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔