اختلاف امت اور زوال امت ،اصل اسباب کیا اور ہم کہاں کھڑے ہیں ؟
اتحاد واتفاق کا یہ مطلب نہیں ہے کہ امت میں کوئی اختلاف ہی باقی نہ رہے، اختلاف رائے پہلے بھی رہا ہے اور آئندہ بھی رہے گا اور اس کے باقی رہنے ہی میں خیر ہے لیکن اختلافِ فکر نہ اتحاد عمل میں مانع ہےنہ باہمی توقیر واحترام میں ، اگر ہم نے اس بات کو نہیں سمجھا تو یہ ایسی بدبختی کی بات ہو گی کہ شاید اس کی تلافی ممکن نہ ہو اور اس پر تاریخ بھی ہمیں معاف نہیں کرے گی ۔۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔