دل کے مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری ’’اب اوپن ہارٹ سرجری اور بائے پاس کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔۔۔۔‘‘تفصیلات جانئے
دل کی شریانوں میں دھیرے دھیرے چربی اور دیگر اجزا جمع ہونے لگتے ہیں جنہیں مجموعی طور پر ’’پلاک‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس پلاک کے بڑھنے سے دل کو خون کی فراہمی رک جاتی ہے اور دل کے دورے کی وجہ بنتی ہے۔ اب اسے صاف کرنے کے لیے ایک خاص طرح کا ٹیکہ بنایا گیا ہے جس کے بہت مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔۔۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔