افغان قومی سلامتی مشیرحنیف اتمرکل پاکستان کادورہ کرینگے:افغان صدارتی محل

افغان قومی سلامتی مشیرحنیف اتمرکل پاکستان کادورہ کرینگے:افغان صدارتی محل
افغان قومی سلامتی مشیرحنیف اتمرکل پاکستان کادورہ کرینگے:افغان صدارتی محل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صدارتی محل کے مطابق قومی سلامتی کے مشیرحنیف اتمرکل پاکستان کا ایک روزہ دورہ کرینگے جس میں ان کے ساتھ افغان فوج کے اعلی حکام بھی ہوں گے۔اپنے اس دورے میں وہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات بھی کریں گے جس میں افغان پاکستان اور علاقائی صورتحال پر بات ہوگی۔افغان صدارتی محل کے مطابق ان کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے د ی ہے۔