مسلم لےگ ن کی لندن کی تنظےم تحلےل، 10 رکنی کمےٹی پارٹی کی تنظےم نو کرے گی

مسلم لےگ ن کی لندن کی تنظےم تحلےل، 10 رکنی کمےٹی پارٹی کی تنظےم نو کرے گی

  

لندن (آن لائن) مسلم لےگ ن کی لندن کی تنظےم تحلےل، اسحاق ڈار کی سربراہی مےں قائم 10 رکنی کمےٹی پارٹی کی تنظےم نو کرے گی، مسلم لےگ ن کے صدر شہباز شرےف نے منظوری دے دی، مےڈےا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز مسلم لےگ ن کے صدر شہباز شرےف نے لندن مےںپارٹی کی تنظےم کو تحلےل کر دےا۔ شہباز شرےف نے سابق وزےر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی مےں 10 رکنی کمےٹی تشکےل دے دی ہے کمےٹی مسلم لےگ ن لندن کی تنظےم نو کرے گی۔

مسلم لےگ ن

مزید :

علاقائی -