منشا بم کے 9مقدمات میں دہشت گردی گردی کی دفعات ختم

منشا بم کے 9مقدمات میں دہشت گردی گردی کی دفعات ختم

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سجاد احمد نے منشا بم کے 9مقدمات سے دہشت گردی گردی کی دفعات ختم کرکے کیس سیشن عدالت میں بھجوادیئے ہیں۔فاضل جج سجاد احمد کی عدالت میں تھانہ جوہرٹاون اور گرین ٹاون پولیس نے منشا بم اور اس کے بیٹے کے خلاف دہشت گردی کی دفعات لگا کر9 چالان پیش کئے،منشا بم کے وکیل نے چالان پر لگی دہشت گردی کی دفعات کوچیلنج کیا تھا، عدالت نے گزشہ توز وکیل کے دلائل سے تفاق کرتے ہوئے منشا بم کے مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرتے ہوئے کیس سماعت کے لئے سیشن کورٹ بھجوادیئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -